Tiens Sell and Purchase اردو

آپ ٹائینز کی مصنوعات کہاں سے خریدسکتے ہیں؟

آپ ٹائینز کی مصنوعات اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، لاہور، ملتان، سکھر،کراچی، چکوال، کشمیر،سرگودھا،گجرخان،فیصل آباد،کوئٹہ اور باقی پاکستان کے تمام شہروں میں موجود کمپنی کی مین برانچوں سے حاصل کرسکتےہیں۔ اِن برانچوں کے ایڈریس کی تفصیلات بزنس کِٹ کے شروع میں دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ یہ مصنوعات ہمارے منظور شدہ سٹاکسٹ سے بھی کمپنی کی مقرر کردہ قیمت پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔ یہ سٹاکسٹ کمپنی کی مقررہ قیمت سے زائد قیمت اپنے گاہکوں سے لینےکے مجاز نہیں ہیں۔ان سٹاکسٹ کے ایڈریس کی تفصیلات مارکیٹنگ پلان کے آخر میں دی گئی ہیں۔ گاہک یہ مصنوعات کمپنی سے رجسٹرہوئے بغیربھی خرید سکتے ہیں لیکن اگر وہ ڈسکاونٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کمپنی کے ساتھ رجسٹریشن ضروری ہے۔

ہمارے رجسڑیشن فارم کو مکمل طور پر پُرکرناضروری ہے (جیسا کہ تمام مشہور ہسپتالوں،اداروں،کلبون اور شاپنگ مال میں ہوتا ہے) اور یہ رجسٹریشن ہماری مین برانچوں اور سٹاکسٹ کے پاس انتہائی معمولی رجسٹریشن فیس (۱۱۵۰ روپے) میں ممکن ہے۔

نوٹ :
کمپنی کی پالیسی کے مطابق گاہک اگر مطمئن نہ ہوتواپنی خرید کردہ مصنوعات سات یوم تک واپس کر سکتا ہے۔ (بشرط کہ اسکی خرید کردو مصنوعات اصلی شکل وصورت، پیکنگ اور قابل فروخت حالت میں واپس کی جائیں) ۔

Share this

Related Posts

Previous
Next Post »