Tiens Marketing Plan اردو

Tiens Marketing Plan اردو

ٹائینز مارکیٹنگ پلان:

ٹائینز کا مارکیٹنگ پلان اس طرح سے تخلیق کیا گیا ہے تاکہ آپ مضبوط مستحکم اور کامیاب سیلز آرگنائزیشن بنا سکیں اور آپ ٹیانشی کے ڈسڑی بیوٹر کی حیثیت سے اپنی محنت کوششوں اور لگن کا بہترین صلہ حاصل کر سکیں۔ ٹیانشی کی کامیابی بنیادی طور پر ریٹیل سیلز پر انحصار کرتی ہے لیکن آپ کی آمدنی صرف اسی ریٹیل سیل تک محدود نہیں جو آپ خود کرتے ہیں۔ ٹیانشی نہ صرف آپ کے ذاتی کام کے نتیجے میں حاصل ہونے والی کامیابیوں میں حصہ دار بناتی ہے بلکہ یہ آپ کی آرگنائزیشن میں شامل دوسروں کو حصہ دار بنانے میں مدد گار ہے۔ بطور ڈسٹری بیوٹر آپ ٹیانشی کی معاونت اور مدد سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں اپنا حصہ حاصل کرنے کا موقع حاصل کرتے ہیں۔ ہم اور آپ مل کر صحت و کاروبار کی ترقی اور جائز آمدنی میں اضافے کا ہدف حاصل کر سکتے ہیں۔

ٹیانشی کے خود مختار ڈسٹری بیوٹر کی حیثیت سے آمدنی حاصل کرنے کے مندرجہ ذیل طریقے ہیں۔

ریٹیل سیل پرافٹ:

ریٹیل اور ڈسٹری بیوٹر کی قیمت کے فرق کے ذریعے

ڈائریکٹ کمیشن:

خریداروں کی رجسٹریشن کے ذریعے

اِن ڈائریکٹ کمیشن:

آپ کے کل گروپ کی سیل کے ذریعے

آپ کے کل گروپ کی سیل کے ذریعے:

جوں ہی آپ اپنی پروڈکٹیوسیل ٹیم تخلیق کرتے ہیں۔

اعزازی ٹائٹل کمیشن:

کمپنی کی عالمی سیل کی بنیاد پر

اسپیشل ایوارڈ کمیشن:

کمپنی کے وقتاً فوقتاً اعلان کردہ ایوارڈ کے مطابق

آٹو شپ کمیشن:

آپ کی ماہانہ اوسط خریداری پلان کے مطابق

مندرجہ ذیل کے ذریعے آپ میں کاروباری مواقع اور اُن کے ذریعے آپ کو اپنے ہدف حاصل کرنے کے طریقوں کی رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔آپ کا ٹرینر بھی آپ کو اپنےتجربے کی بنا پر رہنمائی فراہم کرے گا۔آپ کو باقائدگی سے میٹنگز اورٹریننگ سیشن مین حصہ لینا چاہیے تاکہ آپ اپنی کاروباری صلاحیتوں کہ بہتر کر سکیں۔

آپ کا مارکیٹنگ پلان پانچ حصوں پر مشتمل ہے۔

پارٹ ۱

لیڈرشپ ۔ قابلیت اور کمیشن۔

یہ حصہ آپ کو مختلف کمیشنز اور اُس ضروری قابلیت کے مطابق رہنمائی فراہم کرتا ہے۔کہ کس طرح آپ ایک ٹرینی ڈسٹریبیوٹرسے ترقی کرکے علاقائی یا قومی ڈسٹری بیوٹربن سکتے ہیں۔

پارٹ ۲

لیڈرشپ ۔ قابلیت اور کمیشن۔

یہ حصہ اُس مزیدآمدنی کے متعلق آپ کو رہنمائی فراہم کرتا ہے جوکہ آپ ایک سینئیرڈسٹری بیوٹر سے ترقی کرکے نیشنل ڈسٹری بیوٹر کی حیثیت سے حاصل کرتے ہیں۔

پارٹ ۳

اعزازی قابلیت اور بونس۔

جونہی آپ عالمی ڈسٹری بیوٹر کا مقام حاصل کرتے ہیں کمپنی آپ کی خدمات کے اعتراف میں آپ کو عالمی سیل میں حصہ دار بناتی ہے۔ یہ حصہ آپ کو رہنمائی فراہم کرتا ہے کی کس طرح آپ اعزازی ڈائریکٹر بن سکتے ہیں۔

پارٹ ۴

آٹوپرسنل کنزمشن پلان۔

یہ حصہ آپ کو رہنمائی فراہم کرتا ہے کہ کس طرح آپ ماہانہ آٹو پرسنل کنزمشن کے ذریعےاپنی اور اپنی سیل ٹیم کی کارکردگی کی بنیاد پر کمیشن حاصل کرسکتے ہیں۔

پارٹ ۵

اسپیشل ریوارڈز۔

یہ حصہ اُن ولولہ انگیزانسینٹیوز کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے جن کا کمپنی بہترین سیل کی بنیاد پر وقتاًفوقتاًاعلان کرتی ہے۔

Share this

Related Posts

Previous
Next Post »

2 comments

comments
26 June 2014 at 01:36 delete

Tiens Pakistan
Tiens marketing plan is very good tiens is helping all over the world.
for more detail please visit
tiens best blog this web site is very informative about tiens and it's products. thank you so much.. :)
Tianshi Pakistan
www.tiensblog.com

Reply
avatar